جس نے میرے کسی اُمتی کو خوش کرنے کے ارادے سے اس کی کوئی حاجت پوری کی،
تو اس نے مجھے خوش کیا، اور جس نے مجھے خوش کیا، اس نے اللہ پاک کو خوش کیا،
اور جس نے اللہ پاک کو خوش کیا، تو اللہ پاک اسے جنت میں داخل فرمائے گا۔
(7653 : شعب الایمان، 115/6، حدیث)
بعض اوقات ہم چیزوں سے نہیں، ان کے انتظار سے تھک جاتے ہیں۔
وقت گزرتا ہے تو صرف فاصلے نہیں بڑھتے، احساسات بھی بدل جاتے ہیں۔
کبھی جس چیز کی شدت سے خواہش ہوتی ہے، وقت گزرنے کے بعد وہی چیز مل بھی جائے تو دل پہلے جیسا خوش نہیں ہوتا۔
شاید اس لیے کہ انتظار انسان کو اندر سے بدل دیتا ہے… 💔
Proud to have worked extensively with MAALY RETAIL, a modern Men & Women Clothing Brand, and to have contributed to a wide range of their creative and visual design needs. 🖤✨
From Logo Design & Vectorization to Web Banners,...