محنت، ایمانداری، اخلاص، اور مستقل مزاجی کامیابی کی کنجیاں ہیں۔ سفر جس قدر مرضی مشکل ہو شروع کرنے سے ہی خاتمے کی جانب بڑھتا ہے۔ آسان سے آسان کام بھی اگر شروع نہ ہو تو ختم نہیں ہوتا۔ اس لیے ہمت کریں خواب دیکھیں اور ان کی تعبیر کیلئے کوشش شروع کریں۔ آپ کے خواب حقیقت بننے کیلئے ہی آپ کو نظر آتے ہیں۔