🌙 جمعہ مبارک 🤲✨ جس نے میرے کسی اُمتی کو خوش کرنے کے ارادے سے اس کی کوئی حاجت پوری کی، تو اس نے ...🌙 جمعہ مبارک 🤲✨ جس نے میرے کسی اُمتی کو خوش کرنے کے ارادے سے اس کی کوئی حاجت پوری کی، تو اس نے ...
The network for creativity
Join 1.25M professional creatives like you
Connect with clients, get discovered, and run your business 100% commission-free
Creatives on Contra have earned over $150M and we are just getting started
🌙 جمعہ مبارک 🤲✨
جس نے میرے کسی اُمتی کو خوش کرنے کے ارادے سے اس کی کوئی حاجت پوری کی، تو اس نے مجھے خوش کیا، اور جس نے مجھے خوش کیا، اس نے اللہ پاک کو خوش کیا، اور جس نے اللہ پاک کو خوش کیا، تو اللہ پاک اسے جنت میں داخل فرمائے گا۔ (7653 : شعب الایمان، 115/6، حدیث)
اللہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے، نیکی کرنے اور اپنے محبوب ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ پاک ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے دلوں کو سکون و اطمینان عطا فرمائے۔ 🤲
آمین یا رب العالمین ❤️ ✨ جمعہ مبارک آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو! ✨
#JummaMubarak #جمعہ_مبارک #JummaMubarakPost #FridayBlessings #IslamicPost #IslamicReminder #Hadith #HadithShare #UrduQuotes #UrduPost #IslamicQuotes #Dua #Allah #Muhammadﷺ #Ameen #FridayMubarak #IslamicDesign #GraphicDesign #ZahoorGraphics
Post image
Back to feed
The network for creativity
Join 1.25M professional creatives like you
Connect with clients, get discovered, and run your business 100% commission-free
Creatives on Contra have earned over $150M and we are just getting started