اللہ پاک قیامت کے دن فرمائے گا
وہ لوگ کہاں ہیں جو میرے جلال کی وجہ سے
آپس میں محبت رکھتے تھے، آج میں ان کو اپنے
(عرش کے) سایہ میں رکھوں گا، آج میرے
(عرش کے) سایہ کے سوا کوئی سایہ نہیں۔
(صحیح مسلم، 1988/4، رقم حدیث 2566)
اللہ پاک ہمیں بھی ایک دوسرے سے محبت، اخلاص اور عاجزی کے ساتھ پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے، اور قیامت کے دن اپنے عرش کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲